طلبہ دارالعلوم حسینیہ اسلام پور کا متحرک و فعال انجمن بزم ادریس رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ اختتامی وانعامی اجلاس28۔مارچ 2019ء بروز جمعرات کو بعد نماز بوقت 4:30 تا 9:30 بجے بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہونے جارہا ہے لہذا تمام حضرات وقت مقررہ پر تشریف لا کر شکریہ کا موقع عنایت فرماءیں ۔